بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

کبھی مقامی شہری ۔۔۔ تو کبھی سمندر پار پاکستانی بن جاتی ہے ’اینکر بھی ایک، خاتون بھی ایک‘ وزیراعظم کی تعریفیں کرتی خاتون کی ویڈیو پر بحث چھڑگئی

datetime 16  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گِل نے وزیراعظم عمران خان کی تعریفوں کے پل باندھتی خاتون کی ویڈیو جاری کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شہباز گل کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ایک بحث چھیڑ دی ہے۔سوشل میڈیا صارفین کا اسی خاتون کی ویڈیوز پر تبصرے میں کہنا ہے کہ اینکر بھی ایک، خاتون بھی ایک لیکن جگہیں الگ الگ ہیں۔صارفین کے مطابق ایک ہی خاتون، ایک ہی اینکر کے ساتھ کبھی مقامی شہری بن کر بات کرتی ہے تو کبھی سمندر پار پاکستانی بن جاتی ہے۔انسانی حقوق کے کارکن جبران ناصر نے بھی اپنے شک کا اظہار کیا اور کہاکہ یہ پلانٹڈ ویڈیوز ہیں۔ اس کے علاوہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے طرح طرح کے تبصرے کیے جار ہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…