بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 16  مارچ‬‮  2022 |

کراچی (آن لائن)امریکی ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے ،بدھ کو انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر مزید گھٹ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر180روپے کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا ہے

۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں15پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 179.20روپے سے بڑھ کر179.35روپے اور قیمت فروخت179.30روپے سے بڑھ کر179.45روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں20پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت خرید 179.30روپے سے بڑھ کر179.50روپے اور قیمت فروخت179.80روپے سے بڑھ کر180روپے پر جا پہنچی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں50پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے یورو کی قیمت فروخت197روپے سے بڑھ کر197.50روپے ہو گئی اسی طرح50پیسے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید232روپے سے بڑھ کر232.50روپے اور قیمت فروخت234.50روپے سے بڑھ کر235روپے ہو گئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…