بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

مسلم لیگ (ق)28مارچ تک کوئی اعلان نہیں کرے گی بلکہ ۔۔۔ طلعت حسین کا حیران کن انکشاف

datetime 16  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی و تجزیہ کار سید طلعت حسین نے کہاہےحکومت کی اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ق) کی قیادت ابھی اپنے کارڈ نہیں دکھائے گی اور وہ  تحریک عدم اعتماد کے ووٹ کی گنتی والے دن اسمبلی کے اندر اپنے کارڈ دکھانا چاہتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرسینئر صحافی نے کہا ہے کہ بریکنگ نیوز: حکومت کی اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ق) کی قیادت ابھی اپنے کارڈ نہیں دکھائے گی اور وہ  تحریک عدم اعتماد کے ووٹ کی گنتی والے دن اسمبلی کے اندر اپنے کارڈ دکھانا چاہتے ہیں وہ عدم اعتماد والے دن سے پہلے ایسا کچھ نہیں کرنا چاہتے، وہ یہ تاثر نہیں دینا چاہتے کہ کسی تیسرے فریق نے انہیں حکومت گرانے کے لئے کہا ہے اسی وجہ سے وہ تاخیر کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…