بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہمارے نمبرز پورے ہیں، اپوزیشن کو شکست دیں گے، وزیراعظم عمران خان

datetime 16  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ہمارے نمبرز پورے ہیں، تحریک عدم اعتماد میں اپوزیشن کو شکست دیں گے۔وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت بنی گالا میں مشاورتی اجلاس ہوا جس میں گورنر سندھ عمران اسماعیل، وفاقی وزراء پرویز خٹک اور اسد عمر نے شرکت کی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے پر مشاورت کی گئی اس کے ساتھ ہی اجلاس میں اتحادیوں سے

روابط اور حالیہ بیانات پر بھی گفتگو کی گئی۔ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں آئندہ کے لائحہ عمل پر بھی غور کیا گیا۔اجلاس سے قبل وزیراعظم عمران خان نے گورنرسندھ عمران اسماعیل سے بنی گالا میں ون آن ون ملاقات کی۔ملاقات کے دوران گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیراعظم عمران خان، ایم کیو ایم سمیت اتحادیوں کے ساتھ رابطوں پر بریفنگ دی۔ملاقات میں تحریک عدم اعتماد اور پی ٹی آئی جلسے سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…