بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

جہانگیر ترین اور علیم خان نے پیسہ ڈبل کر لیا، جاوید بدرکےتہلکہ خیز انکشافات

datetime 16  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم عمران خان کے سابق کوآرڈینیٹر جاوید بدر نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین اور علیم خان نے اپنا پیسہ ڈبل کر لیا ہے۔جاری کیے گئے ایک بیان میں وزیرِ اعظم عمران خان کے سابق کوآرڈینیٹر جاوید بدر نے یہ الزام عائد کیا ہے۔انہوںنے کہا کہ وزیرِ اعظم عمران خان کے ساتھ سیاسی فیصلوں پر اختلاف ہے لیکن وہ میرے لیڈر ہیں۔جاوید بدر کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف سب پارٹیوں کا اکٹھا ہونا اپوزیشن کو چور ثابت کرتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…