بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

سکولوں میں پروگرامز میں بیہودہ ڈانس اور اونچی آواز میں سپیکرز پر گانے سننے پر پابندی عائد

datetime 16  مارچ‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)محکمہ تعلیم نے سکولوں میں پروگرامز میںبیہودہ ڈانس اور اونچی آواز میں سپیکرز پر گانے سننے پر پابندی عائد کر دی ۔محکمے کی جانب سے اتھارٹیز کو ہدایت جاری کردی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سکولوں میں صرف سپورٹس، جشن بہارا ںاور ثقافتی پروگرامز منعقد کروائیں جائیں گے۔مذکورہ پروگرامز میں بیہودہ ڈانس، ناچ ، گانے اور اونچی آواز میں سپیکرز لگانا سختی سے منع ہوگا۔محکمہ کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق سکول سربراہان اخلاقیات پر مبنی پروگرامز منعقد کروانے کے پابند ہوں گے۔اس کے علاوہ صرف پاکستانی کلچر سے متعلقہ پروگرامز کا انعقاد کروئے جائیں گے۔احکامات کی خلاف ورزی پر متعلقہ سکول سربراہان کیخلاف کاروائی کی جائے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…