کراچی(آئی ا ین پی ) وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پاکستان کے معاشی دارالحکومت کراچی سے شمالی علاقوں تک گیس پائپ لائین بچھانے کے لیے روسی کمپنیوں کے ساتھ معاہدہ تقریبا طے پا گیا ہے۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ روسی حکام معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔اس منصوبے کی مالیت2 ارب ڈالر ہے ۔ نارتھ ساوتھ پراجیکٹ کہلائے جانے والے اس منصوبے سے ایل این جی کراچی سے شمالی علاقوں تک پہنچائی جائے گی۔ شوکت ترین نے مزید کہا کہ امریکہ ایران جوہری معاہدہ ہونے کی صورت میں پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو بحال کیا جاسکتا ہے جس کے ذریعے پاکستان براہ راست پڑوسی ملک سے گیس درآمد کرسکتا ہے جو سستی بھی پڑے گی۔
روسی کمپنیوں کیساتھ ملک میں گیس لائن بچھانے کا معاہدہ تقریبا طے پا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا



















































