لاہور(آئی این پی ) مسلم لیگ(ق)کے کارکنان نے چوہدری پرویز الٰہی کو وزیر اعلی ٰ پنجاب بنوانے کے لیے ان کے حق میں بینرز آوایزاں کرنا شروع کر دیئے جن پر ”پنجاب کی مجبوری ہے،پرویز الہی وزیر اعلیٰ ضروری ہے” درج کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری پرویز الہی کیلئے ق لیگ کے ورکرز بھی متحرک ہوچکے ہیں، کارکنوں نے ق لیگ کے مرکزی دفتر کے باہر وزیراعلی کے پینا فلیکس آویزاں کردئیے ہیں۔ ق لیگ کے سپورٹرز نے اہم شاہراہوں پر بھی پرویز الہی کے حق میں پینا فلیکس لگائے ہیں، جن پر آویزاں پینا فلیکس پر وزیراعلی پنجاب ضروری ہے چوہدری پرویز الہی کے الفاظ درج ہیں۔ پینافلیکس مسلم لیگ ق لاہور یوتھ ونگ صدر شیخ فیصل کی جانب سے لگائے گئے ہیں۔
پنجاب کی مجبوری ہے،پرویز الٰہی وزیر اعلیٰ ضروری ہے ،پینا فلیکس لگادیئے گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
درگزر کیا کریں
-
ملتان میں شوہر اور بچوں کیساتھ سفرکرنیوالی خاتون کے ساتھ زیادتی کاڈراپ سین
-
بجلی صارفین ہوشیار! حکومت نے بلوں کے حوالے سے نئے احکامات جاری کر دیے
-
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
چینی کارساز کمپنی گیلی بذریعہ بیسٹ وے گروپ پاکستان میں داخل، 3 نئی انرجی گاڑیاں متعارف
-
ٹک ٹاکر سامیہ مبارک دوست سمیت گرفتار
-
سونے کی قیمت میں مزید کمی
-
یو اے ای میں پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
ایزی پیسہ کا صارفین کے اکاؤنٹس کی سکیورٹی سے متعلق اہم خبر
-
کرسٹیانو رونالڈو نے دولت کے میدان میں نئی تاریخ رقم کر دی
-
رات کے کھانے میں کون سی دالیں کھانے سے گیس اور بدہضمی ہوسکتی ہے؟
-
الیکٹرک بائیک خریدنے پر 80 ہزار روپے سبسڈی کی تجویز سامنے آگئی
-
خطرے کی گھنٹی بج گئی، 6 ادویات سے متعلق اہم انکشاف
-
ایپل کا نیا فولڈ ایبل فون مارکیٹ میں آگیا، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے



















































