بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

چوہدری مونس الٰہی نے وزیر دفاع پرویز خٹک سے ان کے بیان پر وضاحت کرنے کا مطالبہ کر دیا

datetime 16  مارچ‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ق)کے رہنما و وفاقی وزیر چوہدری مونس الٰہی نے وزیر دفاع پرویز خٹک سے ان کے بیان پر وضاحت کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔چوہدری مونس الٰہی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پنجاب کی

وزارتِ اعلی سے (ق)لیگ کو انکار کی خبروں پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ پرویز خٹک سے رابطہ رہتا ہے، ان سے ہر دوسرے دن بات ہوتی ہے۔مونس الٰہی نے وزیر دفاع سے مطالبہ کیا ہے کہ اپنے بیان کی وضاحت پرویز خٹک صاحب خود کر دیں۔واضح رہے کہ پرویز خٹک کے حوالے سے خبر آئی تھی کہ پی ٹی آئی نے (ق)لیگ کو وزار ت اعلی دینے سے انکار کر دیا ہے۔پرویز خٹک کا بیان رپورٹ ہوا تھا کہ (ق)لیگ کا وزیراعلیٰ اعلی نہیں بنا سکتے، (ن) لیگ بناتی ہے تو بن جائیں۔میڈیا میں یہ بھی رپورٹ ہوا تھا کہ پرویز خٹک نے مونس الٰہی کو اس حوالے سے آگاہ کر دیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…