بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

صاحبزادہ محمد محبوب سلطان کی تحریک انصاف چھوڑنے کی خبریں رکن قومی اسمبلی کا ردعمل آگیا

datetime 16  مارچ‬‮  2022 |

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ محمد محبوب سلطان نے پارٹی چھوڑنے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے لکھا کہ میں اس تاثر کی سختی سے تردید کرتا ہوں میں پی ٹی آئی چھوڑ رہا ہوں۔میں وزیراعظم عمران خان کیساتھ کھڑا ہوں اور رہونگا، انشااللہ۔انہوں نے مزید لکھا کہ میرے چچا اور خانوادہ کے سیاسی سربراہ صاحبزادہ نذیر سلطان کی بیمار پرسی کیلئے مختلف پارٹیز سے مہربان آ رہے ہیں اس کو موجودہ سیاسی صورتحال سے منسلک نہ کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…