بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

دولت سے ارکان اسمبلی کو خریدنے کی کوشش کی جارہی ہے، علی زیدی کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 15  مارچ‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر اوروفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ دولت سے ارکان اسمبلی کو خریدنے کی کوشش کی جارہی ہے، سندھ ہائوس کے تمام کمرے بھر چکے ہیں اورحفاظت کے لیے ایس ایس یواہلکار اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر

اپنے پیغام میں علی زیدی نے کہا کہ ایس ایس یو سندھ کے مزید 300 اہلکار اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔لگتا ہے زرداری مافیا نے لوٹی دولت کے تحفظ کے لیے اقدامات شروع کردیئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ 70اہلکار پی پی کے لانگ مارچ میں ساتھ آئے تھے جبکہ 30 اہلکار ہر وقت سندھ ہائوس کی سیکیورٹی پر مامور رہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…