بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

جو جیتا یوکرین اس کا دنیا کے امیرترین شخص ایلون مسک کا پیوٹن کو چیلنج

datetime 15  مارچ‬‮  2022 |

نیویارک(این این آئی)دنیا کے امیر ترین شخص نے یوکرین جنگ کے خاتمے کا انوکھا حل پیش کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے روسی صدر پیوٹن کو فائٹ کا چیلنج کردیا ہے، ایلون مسک نے ٹوئٹ میں لکھا کہ یوکرین میں امن سے زیادہ کچھ قیمتی نہیں،

جو جیتا یوکرین اس کا۔انہوں نے روسی صدر کو فائٹ کا چیلنج دیا اور کہا کہ داو پر یوکرین ہو گا۔ایلون مسک نے پورے پیغام کو روسی زبان میں بھی ٹوئٹ کیا اور کریملن کے آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ کو ٹیگ بھی کیا۔یہ ٹوئٹ سوشل میڈیا پر بیحد وائرل ہوئی اور لوگوں نے الگ الگ تبصرے کیے، ایک صارف نے روسی صدر اور ایلون مسک کا موازنے کرتے ہوئے ایک خاکہ پیش کیا، اور لکھا کہ یہ چیلنج صرف 10 سیکنڈ کا ہوگا، صارف نے پیوٹن اور ایلون مسک کی عمر اور قد کی پیمائش بھی کی، کہا کہ ایلون مسک قد میں بھی روسی صدر سے بڑے ہیں اور 19 سال چھوٹے ہونے کی وجہ سے جان میں بھی زیادہ ہیں۔اس ٹوئٹ پر ایلون مسک نے بھی کمنٹ کیا اور صارف سے متفق ہونے کا اظہار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…