بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسلام آباد ائیر پورٹ پر گندگی پھیلائے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

datetime 15  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ائیر پورٹ پر مسافروں اور ان کے عزیز و اقارب کی جانب سے گندگی پھیلائے جانیکی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔انسٹاگرام پر صارف کی جانب سے ائیرپورٹ کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں ائیرپورٹ پر ڈسٹ بن کی موجودگی کے باوجود ریلنگ میں ڈالا گیا اچھا خاصا کچرا دیکھا جاسکتا ہے۔صارف نے ویڈیو میں ائیرپورٹ ریلنگ میں کچرا دکھایا اور گندگی پھیلانے والے لوگوں کو

کھری کھری بھی سنادی۔صارف نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کتنے شرم اور افسوس کی بات ہیکہ چند قدم دوری پر رکھے گئے ڈسٹ بن کے باوجود کچرا ریلنگ میں ڈالا جاتا ہے، ائیر پورٹ کے ہر کارنر پر ایک ڈسٹ بن موجود ہے لیکن اس کے باوجود کچرا ان ریلنگ میں ہی ڈالا جاتا ہے اس طرح ہم بتاتے ہیں کہ ہم پاکستانی ہیں۔صارف کا کہنا تھا کہ اگر ہم اس طرح نہیں کریں گے تو کیسے پتا چلے گا کہ ہم پاکستانی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…