بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

برطانیہ میں کورونا وائرس سے متعلق تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

datetime 15  مارچ‬‮  2022 |

لندن(این این آئی )انگلینڈ میں کورونا وائرس سے متعلق تمام پابندیاں 18 مارچ بروزسے ختم کردی جائیں گی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق دنیا بھر سے انگلینڈ آنے والے مسافروں کے لئے منفی کوویڈ ٹیسٹ کی شرائط بھی ختم کردی گئی ہیں، 18 مارچ سے لوکیٹر فارم کی شرائط بھی ختم ہوجائیں گی۔برطانیہ آنے والے مسافروں کے لیے ویکسینیشن کی پابندی بھی ختم

کردی گئی ہے۔اس حوالے سے سیکرٹری ہیلتھ ساجد جاوید نے عوام سے وبا سے بچاو کے لئے احتیاطی تدابیر پر عمل جاری رکھنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ کوویڈ کے حوالے سے ایک اچھی پوزیشن پر ہے، اسپتالوں میں مریضوں کے داخلوں میں نمایاں طور پر کمی آئی ہے مگر کوویڈ پابندیوں میں نرمی کے بعد انفیکشن میں اضافے کا امکان رہتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…