پیر‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2026 

جنرل باجوہ اور جسٹس بندیال تیار ہوںکیوں کہ ملک مہا بحران کی جانب بڑھ رہا ہے،سینئر صحافی کامران خان

datetime 15  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر اینکر پرسن کامران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کا ٹرمپ کارڈ معاملات کو تہس نہس کر کے رکھ دے گا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جنرل باجوہ جسٹس عطا بندیال تیار ہوں ملک مہا بحران کی جانب بڑھ رہا ہے،

بلفرض عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو  فوری نیا پرائم منسٹرکا انتخاب ناممکن ہو گا ۔ اگلے کئی ہفتے تک وزیراعظم عمران خان ہی رہیں گے ۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ آئین کہتا ہے الیکشن غیر جانبدارعبوری حکومت کرائے ، جس کے مطابق سندھ حکومت کو بھی فارغ ہوتاہم فیصلہ کن گھڑی سے قبل وزیراعظم عمران خان کا ٹرمپ کارڈ تمام معاملات کو تہس نہس کر دے گا ۔ قبل ازیں سینئر اینکر پرسن وتجزیہ کار کامران خان نے اپنے حالیہ ویڈیو پیغام میں دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی موجودسیاسی صورتحال جو کچھ روز پہلے تک تھی اب ویسی نہیں رہی کیونکہ وزیراعظم عمران خان کے ہاتھ ٹرمپ کارڈ لگ گیا ہے جسے عدم اعتماد سے کچھ روز پہلے دکھایا جائے گا ۔ سینئر اینکر کا کہنا تھا کہ عمران خان کیخلاف موجود صورتحال امریکا مخالف پالیسیز کی وجہ سے ہے جبکہ ملکی سیاسی صورتحال کے وجہ بھی امریکا ہی ہے ۔ کامران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ کچھ روز پہلے تک جو سیاسی صورتحال تھی اب ویسی نہیں رہی بلکہ وزیراعظم کے ہاتھ ٹرمپ کارڈ لگ گیا ہے جس شو کرنے کے بعد حالات بدل جائیں گے اور اسے تحریک عدم اعتماد سے کچھ وقت پہلے شو کریں گے ۔ انکا کہنا تھا کہ پہلے عمران خان کی ہار یقینی نظر آرہی تھی لیکن اب ایسے محسوس ہو رہا ہے کہ وہ ہار بھی سکتے ہیں لیکن اس کے کم چانسز ہیں اور بازی پلٹ بھی سکتی ہے ۔



کالم



درگزر کیا کریں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…