بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

سبی میں بم دھماکے میں 4 ایف سی اہلکار شہید، 8 شدید زخمی

datetime 15  مارچ‬‮  2022 |

​سبی(آئی این پی ) سبی کی تحصیل سانگان میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر دیسی ساختہ بم سے حملہ دھماکے کے نتیجے میں 4 ایف سی اہلکار شہید جبکہ 8 ایف سی اہلکار شدید زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق سبی کی تحصیل سانگان میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر دیسی ساختہ بم سے حملہ دھماکے کے نتیجے میں 4 ایف سی اہلکار شہید جبکہ 8 ایف سی اہلکار شدید زخمی ہو گئے شہید اور زخمی ہونے والے اہلکاروں کو ایئر ایمبولینس کے ذریعے سی ایم ایچ ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا زخمی ہونے والے اہلکاروں میں سے 6 اہلکاروں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیامزید تحقیقات سیکورٹی فورسز نے شروع کردی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…