پیر‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

datetime 15  مارچ‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں منگل کو روپے کے مقابلے ڈالر نئی ریکارڈ سطح پر بند ہوا جس کے باعث روپے کی قدر میں گراوٹ کارجحان رہا ۔

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر20پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت خرید 179روپے سے بڑھ کر179.20روپے اور قیمت فروخت179.10روپے سے بڑھ کر179.30روپے ہو گئی اسی طرح30پیسے کے اضافے سے مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید179روپے سے بڑھ کر179.30روپے اور قیمت فروخت179.50روپے سے بڑھ کر179.80روپے ہو گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں1روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے یورو کی قیمت خرید 194روپے سے بڑھ کر195روپے اور قیمت فروخت196روپے سے بڑھ کر197روپے ہو گئی اسی طرح1.50روپے کے نمایاں اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 231روپے سے بڑھ کر232روپے اور قیمت فروخت233روپے سے بڑھ کر234.50روپے ہو گئی ۔



کالم



درگزر کیا کریں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…