اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے اوورسیز کنونشن میں تصاویر بنوانے کیلئے پی ٹی آئی کارکن آپس میں الجھ پڑے ، پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور وزیر اعظم عمران خان (آج) منگل کو اختتامی سیشن سے خطاب کرینگے ۔ پیر کو پی ٹی آئی کا اوورسیز کنونشن بد انتظامی کا شکارہوگیا ،سٹیج پر نہ بلائے جانے پر ارکان گھتم گتھا ہوئے ،سینیٹر فیصل جاوید کی موجودگی میں ارکان الجھ پڑے تاہم اس دور ان تصاویر بنوانے پر پی ٹی آئی کارکن آپس میں بھی الجھ پڑے ،پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کے ساتھ تصویر بنانے پر کارکن کا ہنگامہ ہوا ،سینیٹر فیصل جاوید نے بیچ بچائو کروایا۔
تحریک انصاف کے اوورسیز کنونشن میں تصاویر بنوانے کیلئے پی ٹی آئی کارکن آپس میںا لجھ پڑے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...



















































