بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

پچز سڑک کی مانند تھیں، سابق آسٹریلوی کپتان بھی بول پڑے

datetime 14  مارچ‬‮  2022 |

سڈنی(این این آئی)آسٹریلیا کے سابق کپتان مارک انتھونی ٹیلر نے پاک آسٹریلیا ٹیسٹ میں ڈیڈ پچز بنانے پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستانی بولرز کے پاس تیز رفتار سے بولنگ کرانے کی صلاحیت ہے، پاکستان کی ٹیم مینجمنٹ نے اپنے فاسٹ بولرز کو بیک نہیں کیا۔مارک ٹیلر نے ایک بیان میں کہا کہ راولپنڈی اور کراچی ٹیسٹ میں پچز سڑک کی مانند تھیں، پاکستانی بولرز کے پاس تیز رفتار سے بولنگ کرانے کی صلاحیت ہے، پاکستان کی ٹیم مینجمنٹ نے اپنے فاسٹ بولرز کو بیک نہیں کیا۔مارک ٹیلر نے کہا کہ میں امید کررہا تھا کہ دورہ پاکستان پر اچھی پچز دیکھنے کو ملیں گی اور دونوں ٹیموں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہوگا تاہم موجودہ ٹیسٹ میچوں کی پچز بولنگ کو مدد کرتی نہیں دکھائی دے رہیں۔انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کو دیکھ کر لگ رہا ہے کہ ٹیم پاکستان میں جیتنے کیلئے آئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…