بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایم کیو ایم اور ق لیگ میں روڈ میپ طے پا گیا،اپوزیشن کی حمایت کا اعلان کب کیا جائے گا، دونوں جماعتوں میں اتفاق

datetime 14  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ق نے ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے درمیان معاہدے کو خوش آئند قرار دیا جبکہ ایم کیو ایم اور ق لیگ میں روڈ میپ طے پا گیا۔

ذرائع کے مطابق ق لیگ اور ایم کیو ایم وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے دونوں میں اتفاق کیا گیا ہے کہ معاملات سبوتاژ نہ ہو جائیں اسلئے اپوزیشن کی حمایت کا اعلان او آئی سی کانفرنس کے بعد کیا جائے۔ دونوں جماعتوں کے رہنماؤں نے کہا پہلے اعلان کیا تو او آئی سی کانفرنس متاثر ہو سکتی ہے۔ حمایت کا اعلان عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ سے قبل کیا جائے گا۔ملاقات میں یہ اتفاق بھی کیا گیا ہے کہ ایم کیو ایم اور ق لیگ کے درمیان ورکنگ ریلیشن شپ قائم رہے گی۔ذرائع کے مطابق ق لیگ نے ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے درمیان معاہدے کو خوش آئند قرار دیا۔یقین دلایا گیا ہے کہ جو وعدے کیے گئے ان کی پاسداری کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…