بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم مجھے اردو سِکھا رہے ہیں‘ بلاول بھٹو نےعمران خان کی دلچسپ ویڈیو شیئر کردی

datetime 14  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آ باد (آئی این پی ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم پاکستان کو اردو سیکھنے کا جواب دے دیا۔ عمران خان نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ آصف علی زرداری پہلے اپنے بیٹے کو اردو سکھا لیں، جس پرسوشل میڈیا سمیت ہر جگہ میمز اور مذاق بنایا گیا۔اب بلاول بھٹو نے جواب دیتے ہوئے عمران خان کی ایک ویڈیو شئیر کی ہے، جس پر لکھا ہے کہ وزیراعظم مجھے اردو سکھائیں گے۔ ویڈیو میں عمران خان کئی جگہوں پر غلط اردو، اور غلط الفاظ کا استعمال کرتے نظر آ رہے ہیں، یہی ویڈیوز کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر گردش بھی کر رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…