بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

مولانا طارق جمیل نے وزیراعظم عمران خان کی کامیابی کے لیے ڈھیر ساری دعائیں کی ہیں،پاکستان تحریک انصاف

datetime 14  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے وزیراعظم عمران خان کی کامیابی کے لیے ڈھیر ساری دعائیں کی ہیں۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق سندھ اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ اور ایم پی اے سعید آفریدی نے کراچی میں مولانا طارق جمیل سے ملاقات کی۔ بعد ازاں ٹوئٹر پر ایم

پی اے سعید آفریدی نے ملاقات کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے ایک ٹوئٹ کی اور بتایا کہ آج مولانا طارق جمیل سے کراچی میں ملاقات کا شرف حاصل ہوا جس میں مولانا طارق جمیل نے وزیراعظم کی کامیابی کے لیے ڈھیروں دعائیں دیں۔سعید آفریدی نے لکھا کہ دراصل طارق جمیل صاحب جیسے عالم دین ہی ہمارے ملک کا اصل اثاثہ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…