بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

کسانوں کی مشکلات بھی بڑھ گئیں، یوریا کھاد کی فی بوری قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 13  مارچ‬‮  2022 |

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد میں یوریا کھاد کی فی بوری میں 80 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔قیمت میں اضافہ کے بعد یوریا کھاد کی قیمت 1850 روپے ہوگئی۔تفصیل کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں یوریا کی قیمتیں پہلے ہی آسمان سے باتیں کر رہی ہیں جبکہ پاکستان میں حکومت کھاد بنانے والے پلانٹس کو سستی گیس فراہم کرکے اسے کنڑول ریٹ پر سستے داموں فروخت کرنے کی کوشش میں ہے۔ملک میں پٹرول۔ڈیزل اورتیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث یوریا کھاد کی فی بوری کی قیمت میں 80 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد یوریا کھاد کی بوری 1768 سے بڑھ کر 1850 روہے ہوگئی ہے۔جبکہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ڈی اے پی کھاد کی قیمتیں آئے روز بڑھ رہی ہیں جس کے باعث ڈی اے پی کھاد کی بوری میں میں بھی اضافہ کا قوی امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…