بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

عدم اعتماد کے معاملے پر ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا، اہم پارٹی نے اپوزیشن سے معاملات طے پانے کی تردید کردی

datetime 13  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)بلوچستان عوامی پارٹی نے اپوزیشن سے معاملات طے ہونے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدم اعتماد پر پارلیمانی پارٹی کی مشاورت جاری ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما خالد مگسی نے اپنے بیان میں بی اے پی کی اپوزیشن سے معاملات طے ہونے کی تردید کردی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بی اے پی معاملات کو مشاورت کے ساتھ لیکر آگے چل رہی ہے اور عدم اعتماد کے معاملے پر ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے اس سلسلے میں پارلیمانی پارٹی کی مشاورت جاری ہے۔خالد مگسی کا کہنا تھا کہ پارلیمانی پارٹی کو مختلف جماعتوں سے ملاقاتوں سے آگاہ کیا جائیگا اور اس کے بعد پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں حتمی فیصلہ کیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…