بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

ن لیگ نے تمام فیصلوں کا اختیار میاں نوازشریف کودے دیا

datetime 13  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے تمام فیصلوں کا اختیار میاں نوازشریف کودیدیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہاکہ تمام ممبران نے اختیار میاں صاحب کو دے دیا ہے،میاں صاحب جو فیصلہ کریں جس کو ووٹ کہیں گے سب ممبران لبیک کہیں گے۔ صحافی نے سوال کیاکہ پرویز الٰہی کو وزیراعلی بنارہے ہیں۔ مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہاکہ پارٹی نے اختیار میاں صاحب کو دے دیا ہے جو فیصلہ ہوگا تمام ممبران قبول کریں گے۔ انہوں نے کہاکہ شہباز شریف نے بتایا ہے کہ اتحادیوں بات چل رہی ہے کچھ فائنل ہے کوچھ سے ہونے والی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…