بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

پیکا کی مبینہ خلاف ورزی پر وزیراعظم کیخلاف ایف آئی اے میں تحریری درخواست جمع کرا دی گئی

datetime 13  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آ ن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے آصف زرداری اور بلاول کے خلاف دھمکی آمیز بیان دیا، وزیر اعظم کا بیان پیکا کے سیکشن 11 کے زمرے میں آتا ہے،

پیکا کی مبینہ خلاف ورزی پر وزیراعظم کیخلاف ایف آئی اے میں تحریری درخواست جمع کرادی گئی۔ میڈیارپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) کے سائبرکرائم ونگ میں پریوینشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ (پیکا) کی مبینہ خلاف ورزی پر تحریری درخواست جمع کرادی گئی۔ پیپلز پارٹی کے ر کن قومی اسمبلی قادر مندوخیل کے بھائی مسعود خان مندوخیل نے وزیراعظم کے خلاف درخواست جمع کرائی ہے۔درخواست میں کہا گیا ہیکہ عمران خان نے آصف زرداری اور بلاول کے خلاف نازیبا اور دھمکی آ بیان دیا، وزیر اعظم کا بیان پیکا کے سیکشن 11 کے زمرے میں آتا ہے۔درخواست میں مو قف اختیار کیا گیا ہیکہ بیان موجودہ حکومت کے پیکا آرڈیننس کی خلاف ورزی ہے، سپریم کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اس معاملے پر از خود نوٹس لیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…