لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ عمران نیازی عدم اعتماد کے دوران ڈبو اور پنڈی کے شیطان پہ نظر رکھے ،ڈبو اور پنڈی کے شیطان نے اپنے سی وی بانٹنے شروع کر دئیے ہیں ۔اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ قوم کو پیشگی مبارک ہو، ان پر مسلط عذاب کو گھر چھجوانے کا بندوبست مکمل ہوچکا ہے ۔عمران نیازی کو سرپرائز بس ملنے ہی والا ہے، “بس آپ نے گھبرانا نہیں ہے”،ایسے ایسے لوگ عدم اعتماد کی حمایت میں ووٹ دیں گے کہ عمران خان کو اپنی زندگی کا سب بڑا جھٹکا لگے ۔عدم اعتماد کے نمبرز اور عمران نیازی کے اقتدار کے دن پورے ہوچکے ہیں۔گیم اوور اور عمران نیازی کی سیاست کا دی اینڈ ہوچکا ہے۔
عمران نیازی عدم اعتماد کے دوران ڈبو اور پنڈی کے شیطان پر نظر رکھے،رانا ثناء اللہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کام یابی کے دو فارمولے
-
سونے کی فی تو لہ قیمت میں حیرا ن کن کمی
-
عمران خان اور میری چکی میں ایک دیوار کا فاصلہ تھا،عمران خان کا جیل میں کیا شیڈول ہے؟انجینئر محمد علی...
-
سنیل شیٹی نے 40 کروڑ کی آفر ٹھکراکر مثال قائم کردی
-
شکرپڑیاں میں ہو نے والی میوزیکل نائٹ میںانتہائی افسوسناک واقعہ
-
راولپنڈی،11 سالہ لڑکی سے زیادتی، خاتون سمیت 3 افراد گرفتار
-
ہنی مون ٹرپ پر جھگڑا ، نوبیاہتا جوڑے نے واپس آتے ہی خودکشی کر لی
-
سلمان خان کتنی دولت کے مالک؟ اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئی
-
ٹیکنو نے قسط بازار 2025 میں آسان قسطوں پر سمارٹ فونز کی پیشکش متعارف کروادی
-
متحدہ عرب امارات میں ییلو الرٹ جاری
-
بھارت کی جانب سے کھیلنے، بھارتی جھنڈا لہرانے پر پاکستانی کبڈی کھلاڑی پر پابندی عائد
-
مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل، بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی
-
پولیس آفیسر کی گھر لائی خاتون سے زیادتی
-
معروف اینکر اور صحافی اقرار الحسن نے سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا















































