بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

کارکن اسلام آباد جانے کے لئے تیار رہیں،انصار الاسلام کے رضاکاروں کو ہاتھ بھی لگایا تو ہاتھ کاٹ دیں گے،ترجمان جے یو آئی کا شیخ رشید کو جواب

datetime 13  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے بیان پر ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے کہاہے کہ انصار الاسلام کے رضاکاروں کو ہاتھ بھی لگایا تو ہاتھ کاٹ دیں گے۔اپنے بیان میں ترجمان جے آئی نے کہاکہ کسی وقت بھی اسلام آباد آسکتے ہیں ہمت ہے تو روک کر دکھائیں۔ترجمان جے یو آئی نے کہاکہ شیخ رشید جس تھالی میں کھاتا ہے اسی میں سوراخ کردیتا ہے۔اسلم غوری نے کہاکہ موجودہ حکومت کے دن گنے جاچکے، اب ان کے حساب کا وقت آگیا ہے،شیخ رشید اسی ٹیم کا حصہ ہیں جن کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے ملک تباہ ہوا اور عدم اعتماد کی تحریک لانی پڑی۔ترجمان جے یو آئی نے کہاکہ کارکن اسلام آباد جانے کے لئے تیار رہیں،کسی بھی وقت قیادت کا حکم آسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…