بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

تحریک عدم اعتماد، اپوزیشن جماعتوں نے ’تُرپ کا پتہ‘پھینک دیا

datetime 13  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلزل پارٹی کے شریک چیئر مین سابق صدر آصف زرداری نے پنجاب کی وزارت اعلیٰ پرویز الہی کو دینے کیلئے سابق وزیراعظم نوازشریف کو منا لیا۔ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے پی ڈی ایم کے سربراہ فضل الرحمان اور سابق وزیر اعظم نواز شریف سے

تفصیلی مشاورت کی ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری نے پنجاب کی وزارت اعلیٰ پرویز الہی کو دینے کیلئے نوازشریف کو منا لیا۔ذرائع کے مطابق گفتگو کے دوران آصف زرداری نے نوازشریف سے کہا کہ بڑے مقصد کیلئے چھوٹی قربانی دے دیں، چند ماہ کی بات ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے نہ ماننے کی صورت میں آصف زرداری نے تحریک عدم اعتماد کی حمایت نہ کرنے کی دھمکی دی تھی۔مولانا فضل الرحمان اور آصف زرداری کی طرف سے ضمانت کے بعد مسلم لیگ (ن)بھی چوہدری پرویز الٰہی کو مشروط طور پر وزیراعلیٰ پنجاب بنانے پر رضا مند ہوگئی۔مولانا فضل الرحمان اور آصف علی زرداری نے نواز شریف کو یقین دلایا ہے کہ ق لیگ پنجاب میں ن لیگ کیخلاف کوئی اقدام نہیں کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…