بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

یوکرینی صدر کی ٹی وی سٹارز کے ساتھ ڈانس کی پرانی ویڈیوز وائرل

datetime 1  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیف (این این آئی) روس پر یوکرین کے حملوں کے بعد یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی جہاں اپنے بیانات سے خبروں میں جگہ بنائے ہوئے ہیں وہیں ان کی ماضی کی کچھ چیزیں بھی میڈیا کے سامنے آرہی ہیں۔زیلنسکی یوکرین کے دارالحکومت کیف کی نیشنل اکنامک یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری لے چکے ہیں لیکن انہیں اداکاری میں بھی دلچسپی تھی اور انہوں نے اسی شعبے کا انتخاب کیا اس لئے یوکرین

کے صدر بننے تک زیلنسکی کی تمام تر توجہ ٹی وی کیرئیر پر ہی مرکوز رہی۔2006 کے دوران زیلنسکی معروف رئیلیٹی شو ’ڈانسنگ ود اسٹارز‘ کے فاتح ٹھہرے تھے جس کی ویڈیوز اب سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔وائرل ویڈیوز میں زیلنسکی کو اپنی ڈانس پارٹنر اولینا شاپٹینکو کے ساتھ ڈانس پرفارمنس پیش کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔سوشل میڈیا پر زیلنسکی کی ڈانس ویڈیوز تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…