بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

آسٹریلیا کا روس کیخلاف یوکرین کو مہلک ہتھیار دینے کا اعلان

datetime 1  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا نے روس کیخلاف یوکرین کو مہلک ہتھیار فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی وزیرِ اعظم اسکاٹ موریسن نے کہا ہے کہ یوکرینی صدر نے کہا تھا کہ انہیں یوکرین سے نکلنے کیلئے پرواز نہیں لڑنے کیلئے اسلحہ چاہیے۔انہوں نے کہا کہ یوکرینی صدر کی اپیل پر آسٹریلوی حکومت نے

یوکرین کو اسلحہ فراہم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔آسٹریلوی وزیرِ اعظم نے کہا کہ یوکرین کو نیٹو کے ذریعے 50 ملین ڈالر مالیت کے مہلک، غیر مہلک دفاعی امداد فراہم کریں گے جن میں میزائل، گولہ بارود، دیگر ملٹری ہارڈ ویئر شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یوکرین کو فراہم کیے جانے والے اسلحے میں سے اکثریت مہلک ہتھیاروں کی ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…