بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

یابَاسِطُ یَاخَافِضُ ،اللہ پاک کے صرف 2 نام ، گھر سے کبھی رزق ختم نہ ہوگا

datetime 1  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اللہ کے دونام ایسے بتائے جارہے ہیں کہ رات سوتے وقت ان کو پڑھ لیجئے تو آپ کی ساری زندگی کی تنگیاں پریشانیاں ختم ہوجائیں گی تو یہ حق بجانب ہوگا تو اتنی بڑی قسم کھائی ہے اور اللہ کے نام کی قسم ہے تو یہ کبھی عمل خطا نہیں جاتا اس عمل کو جس نے بھی کیا ہے اس کو بہت فائدہ ہوا ہے ۔صرف دو اللہ تعالیٰ کے نام ہیں۔

جو آپ نے رات کو سوتے وقت جب آپ ہر کام کاج سے ہر چیز سے فارغ ہوچکے ہوںاور کوئی کام کرنے والا باقی نہ ہو تو وضو کر کے بستر پر لیٹیں اور دائیں کروٹ کے اوپر لیٹیں اور رات کو عموما سوتے وقت آپ جو رات کی دعائیں ہوتی ہیں وہ لازمی پڑھا کیجئے اور کلمے اگر آپ کو یاد ہیں تو کلمے بھی پڑھ لیا کریںہر انسان مسلمان کو یاد ہونے چاہئیں ان کے بھی بہت فائدے ہیں جب آپ وہ سارے پڑھ لیں۔اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے آپ نے دو نا م پڑھنے ہیں ایک ایک تسبیح یعنی اکٹھے نہیں پڑھنا ایک ایک تسبیح پڑھنی ہے اور پڑھنے کے بعد آپ نے دونوں ہاتھوں پر دم کرنا ہے اور پھر پورے جسم پر مل کر آپ سو جائیے اور دیکھئے گا کہ چند دن نہیں گزریں گے آپ کی رزق کی تنگی پریشانی ختم ہوجائے گی اگر کسی کی نوکری کا مسئلہ ہے۔ وہ بھی حل ہوجائے گا کسی کے کاروبار کا مسئلہ ہے وہ بھی حل ہوجائے گا۔اگر کاروبار کے اندر گھاٹا جارہا ہے تو وہ منافع کے اندر بدل جائے گا ۔اللہ تعالیٰ کے دو نام یہ ہیں : یَابَاسِطُ یَاخَافِضُ اس میں پہلے یا باسط کی ایک تسبیح پڑھنی ہے اور پھر ایک تسبیح یا خافض کی پڑھنی ہے اور ہر تسبیح سے پہلے اور بعد میں گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف لازمی پڑھیں اس کے بعد دونوں ہاتھوں پر مل کر پورے جسم پر دم کر کے سوجائیے دائیں کروٹ پر سونا ہےاس کے بعد کسی بھی کروٹ پر ہوسکتے ہیں۔تو انشاء اللہ چند دن کے اند ر اندرگھر میں برکت آنی شروع ہوجائے گی رزق مال کی کمی ختم ہوجائے گی ۔ اس وظیفے کو زیادہ سے زیادہ کیجئے ضرور آزمائیے زیادہ سے زیادہ پانچ منٹ لگیں گے اور فائدہ بہت ہی زیادہ ہوگا۔اپنے اعمال پر توجہ دیجئے حقوق العباد لازمی پورے کیجئے اور حقوق اللہ کا بھی خیال رکھئے کیونکہ اللہ کبھی حقوق کے تلف کرنے والے کو پسند نہیں فرماتا قیامت کے دن اللہ اپنے حقوق تو معاف فرمادے گامگر حقوق العباد یعنی اللہ کی مخلوق کے حقوق جو آپ نے ادا نہیں کئے ہوں گے ان کو معاف نہیں فرمائے گا ان پر آپ کو سزاد دی جائے گی اور آپ کی نیکیوں سے ان حقوق کو ادا کیا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…