جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

ہنڈا موٹر سائیکل کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا گیا

datetime 28  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیاگیا، ہنڈا موٹر سائیکل کی قیمت میں 3000 روپے اضافہ کر دیا گیا۔ہنڈا موٹر سائیکل

کی قیمت 3ہزار اضافے کے بعد 94ہزار 900روپے سے بڑھا کر 97ہزار 900روپے کر دی گئی ہے۔ نوجوانوں کا پسندیدہ 125cc کے دام 3400روپے بڑھ گئے ہیں جس کے بعد قیمت 1لاکھ 52ہزار500روپے سے بڑھ کر 1 لاکھ 55ہزار 900روپے ہو گئی ہے۔ اسی طرح 125ccسپیشل ایڈیشن 3500 روپے مہنگا ہو گیا ہے، قیمت 1 لاکھ 82 ہزار روپے سے بڑھ کر 1 لاکھ 85 ہزار500 روپے ہو گئی ہے۔مزید برآں سی بی 150cc کی قیمت 9400 روپے کا اضافہ ہوا ہے، قیمت 2 لاکھ 73 ہزار 500 روپے سے بڑھ کر 2 لاکھ 82 ہزار 900 روپے ہو گئی اٹلس ہونڈا نے اپنے ڈیلرز کو نئی قیمتوں بارے آگاہ کر دیا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مارچ سے کیا ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…