بدھ‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2026 

پاکستان میں ٹیسٹ سیریز مشکل ہوگی،پیٹ کمنز

datetime 25  فروری‬‮  2022 |

سڈنی (این این آئی)آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیسٹ سیریز مشکل ہوگی، ضروری نہیں نتیجہ 1-2 ہی ہو۔اپنے ایک بیان میں پیٹ کمنز نے کہا کہ ہمارے لیے اس وقت اہم بات یہ ہے کہ ہم پاکستان میں سیریز جیتیں، ہمارے لیے مشکل کنڈیشنز میں

ایک ٹیسٹ برابر کرنا جیت کے برابر ہوگا۔پیٹ کمنز نے کہا کہ ہم نہیں جانتے کہ پاکستان میں ہم سیریز میں کنڈیشنز کے حوالے سے کیا توقع کر سکتے ہیں، برصغیر میں ٹیسٹ میچز یا تو بہت تیزی سے کھیلے جاتے ہیں یا بہت سلو۔اْنہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ لمبے دن میں ہم چیزوں کو سنبھالنے میں کامیاب ہوں گے، گروپ کی شکل میں ہم نے بیرون ملک زیادہ سیریز نہیں کھیلیں۔پیٹ کمنز نے کہا کہ اگر ہمیں نمبر ون رہنا ہے تو برصغیر میں اچھی کارکردگی دکھانی ہے جس کا آغاز پاکستان سے ہونا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…