بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

بہادر بازی گر کرتب کے دوران جان گنوانے سے بال بال بچا

datetime 12  اگست‬‮  2015 |

کولمبیا(نیوز ڈیسک) کہتے ہیں جو ڈر گیا وہ مر گیا، اور اسی مقولے پر عمل کرتے ہوئے زندگی گزارنا سیکھا ہے اس بازی گر نے جو اپنے شوق کی تکمیل کے لئے جان داوءپر لگانے سے بھی نہیں گھبراتا۔ جی ہاں امریکی ریاست ساﺅتھ کیرولینیا میں ہونے والے اس تماشے کے دوران یہ بازی گر جان کی بازی ہارتے ہارتے بچا، لیکن پھر بھی کیا مجال جو استقامت میں ذرا سی بھی کمی آئی ہو۔ آگ کے شعلوں میں کرتب دکھانے کے دوران یہ اسٹنٹ مین توازن برقرار نہ رکھ پایا اور گاڑی کے نیچے آگیا، لیکن پھر بھی پوری بہادری سے حالات کا سامنا کیا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…