جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

ٹوئٹر کا نیا فیچر جس کا تھا سب کو انتظار

datetime 10  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی )ٹوئٹر پرصرف 280 الفاظ کے ذریعے مدعا بیان کرنے کی پابندی ختم ہونے کو ہے، ٹوئٹر انتظامیہ نے پراجیکٹ پر کام شروع کردیا۔ٹوئٹر کو مختصر مگر جامع الفاظ کے ذریعے اپنی شخصیت کے اظہار کا مقبول ترین

ذریعہ سمجھا جاتا ہے سوشل میڈیا صارفین کی اکثریت اس پر راضی بھی ہے لیکن کچھ افراد جو طول طویل باتیں لکھنے کے عادی ہیں ان کی مشکل کو جلد حل کیا جارہا ہے ۔ ٹوئٹر کی ٹیکنالوجی کو قبل از وقت لیک کرنے کے لئے معروف جین منچن وونگ نیدعوی کیا ہے کہ ٹوئٹر ایک نئے فیچر” ٹوئٹر آرٹیکلز” پر کام کررہا ہے جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین لمبی پوسٹیں بھی کرسکیں گے۔ انہوں نے ٹوئٹر آرٹیکلز کے کچھ اسکرین شاٹ بھی پوسٹ کئے ہیں جس سے ظاہر ہورہا ہے ٹوئٹر کے اندر ٹوئٹر آرٹیکلز کے ذریعے طویل پوسٹ کی جاسکے گی ۔ یادرہے 2006 میں اپنے آغاز میں ٹوئٹر نے پوسٹس پر 140 الفاظ کی پابندی لگا رکھی تھی تاہم 2018 میں اسے دگنا کردیا گیا ور 280 الفاظ کی پوسٹ رائج ہوئی جو اب تک چل رہی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…