جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

بھارتی ادا کارہ انوشکا شرما نے بیٹی کی تصویر شیئر کردی

datetime 12  جنوری‬‮  2022 |

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ انوشکا شرما نے اپنی بیٹی ویمیکا کی اندیکھی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ واضح رہے کہ کرکٹر ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کی بیٹی ویمیکا ایک برس کی ہوگئیں۔بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر انوشکا شرما نے اس کی ایک اندیکھی تصویر شیئر کی۔ بھارتی کرکٹر وردھمن ساہا کی اہلیہ اور

اپنی دوست رومی مترا کی سالگرہ کی مبارکباد کی پوسٹ کو انوشکا شرما نے انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کیا۔ اس پوسٹ میں انہوں نے بیٹی کی وہ تصویر شیئر کی جس میں ویمیکا کو ساہا اور مترا کی بیٹی انوی ساہا کے ساتھ کھیلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ انوشکا نے اس تصویر کو پیار بھرے جواب شکریہ کے ساتھ شیئر کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…