پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

انتظامیہ کے انتظامات ناکافی تھے،عوام کو مری کے موسم کی صورتحال کو سمجھنے کی ضرورت ہے، شاہد آفریدی

datetime 8  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ عوام کو مری کے موسم کی صورتحال کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ مری میں جو ہوا انتہائی افسوس ناک ہے۔شاہد آفریدی نے کہا کہ قیمتی جانوں کے ضیاع پر شدید افسوس ہورہا ہے، خدا اْن کی مغفرت فرمائے۔انہوں نے کہا کہ انتظامیہ کے انتظامات ناکافی تھے، انتظامیہ کو لوگوں کی آمد و رفت مانیٹر کرنے کی ضرورت تھی۔سابق کپتان نے عوام سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ موسم کی خراب صورتحال کے باعثت عوام کو بھی اپنا رویہ تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔شاہد آفریدی نے کہا کہ ہائی الرٹ اور وارننگ کو سنجیدگی سے نہیں لیا جاتا، خدا سب پر رحم کرے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…