جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

ایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مزید 25 کروڑ ڈالرز کم ہو گئے

datetime 6  جنوری‬‮  2022 |

کراچی(آن لائن)گزشتہ ہفتہ کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 25کروڑ48لاکھ ڈالرز کی کمی ریکارڈ کی گئی۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 31دسمبر تک اختتام پذیر ہونے والے ہفتہ تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر24ارب1کروڑ88لاکھ ڈالرز کی سطح پر رہے،اس دوران مرکزی بینک کے ذخائر16کروڑ93لاکھ ڈالرز کمی سے 17ارب68کروڑ60لاکھ ڈالرز جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 8کروڑ55لاکھ ڈالرز کمی سے 6ارب33کروڑ28لاکھ ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کئے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…