بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہزاروں طلباء کا مستقبل داؤ پر لگ گیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی )پنجاب ورکرز ویلفیئر بورڈ کے تحت تعلیم حاصل کرنے والے ہزاروں طلباء کا مستقبل داؤ پر لگ گیا۔ پنجاب ورکر ویلفیئر بورڈ طلباء کی فیسوں کی ادائیگی میں اربوں روپے کی خرد برد سامنے آنے پرپنجاب ورکرز ویلفیئر بورڈ کے تحت تعلیم حاصل کرنے والے

ہزاروں طلباء کا مستقبل دائو پر لگ گیا۔ پنجاب ورکر ویلفیئر بورڈ مختلف یونیورسٹیوں کی فیسوں کی مد میں کروڑوں روپے کا نا دہندہ نکلا۔ طلباء کی بڑی تعداد نے پنجاب ورکر ویلفیئر بورڈ کے باہر احتجاج کیا۔ طلباء کی جانب سے ‘ہماری فیسیں ادا کرو کے نعرے’ لگائے گئے۔طلباء نے حکومت پنجاب سے مدد کی اپیل کی اور کہا کہ پنجاب ورکر ویلفیئر بورڈ محنتی مزدوروں کے ساتھ نا انصافی کر رہا ہے۔ لیبر یونین اپنے بچوں کے تعلیمی مستقبل کو لے کر پریشان ہے۔ اس موقع پر طلبائ کا کہنا تھا کہ پنجاب ورکر ویلفیئر بورڈ کا عملہ ہماری فیسیں ادا کرنا ہی نہیں چاہتا۔ طلباء نے گورنر پنجاب اور وزیر اعلی پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ یونیورسٹیز میں ہماری فیسوں کی ادائیگی کو یقینی بنائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…