بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

بجلی کا بل اقساط میں جمع کرانے پر پابندی عائد

datetime 14  دسمبر‬‮  2021 |

مکوآنہ (این این آئی )لیسکو نے بجلی کے بلوں کی اقساط کرنے پر تاحکم ثانی پابندی عائد کر دی۔ذرائع کے مطابق گھریلو، کمرشل اور صنعتی صارفین کے لئے اقساط پر پابندی لگائی گئی ہے۔ایک ماہ کے بلوں پر بھی گھریلو صارفین کو اقساط کی سہولت نہیں ہو گی۔دو یا تین ماہ سے زائد عرصہ تک بل جمع نہ کروانے

والوں کے کنکشن منقطع کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔کمپنی نے ریکوری اہداف کو پورا کرنے کے لئے اقساط پابندی عائد کی ہے۔ذرائع کے مطابق نجی اور سرکاری اداروں و محکموں کے بلوں کی اقساط نہیں کی جائیں گی، کمپنی کے تمام دفاتر کے دروازوں پر پابندی کے نوٹسز آویزاں کر دیئے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…