بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

جتنی بڑی چوری کرنی ہو یا دھرنا دینا ہو مولانا کو مال دیکر بھیج دیں،علی امین گنڈا پور کی مولانا فضل الرحمن پر تنقید

datetime 14  دسمبر‬‮  2021 |

ٹانک(این این آئی)وفاقی وزیر برائے کشمیر امور علی امین گنڈا پور نے جمعیت علمائے اسلام ف اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان

پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جتنی بڑی چوری کرنی ہو یا دھرنا دینا ہو مولانا کو مال دیکر بھیج دیں۔ ٹانک میں جلسے سے خطاب کے دوران علی امین گنڈا پور نے مولانا فضل الرحمان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں کہ عورت کی حکمرانی حرام ہے، عورت کے لیے غیر مرد نامحرم ہے لیکن جب مولانا مریم کے ساتھ بیٹھتے ہیں تو خوشی سے ان کی بانچھیں کھل اٹھتی ہیں اور جب اپنے لوگوں میں آتے ہیں تو کیسا منہ بنا لیتے ہیں۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ آج کل مولانا کیا بنا ہوئے ہیں پتا ہے آپ کو ’مینوں نوٹ دکھا، میرا موڈ بنے۔‘ مطلب یہ کہ آپ کو جہاں دھرنا دینا ہو، آپ نے جتنی بڑی چوری کرنی ہو، مولانا فضل الرحمان کو مال دے کر بھیج دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…