بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

اردو فلکس پر آنے والا دی مرزا ملک شو ایک دلچسپ شو ہوگا، شعیب ملک

datetime 13  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کے ہمراہ آنے والے شو کے حوالے سے وعدہ کیا ہے کہ یہ ایک دلچسپ شو ہوگا۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں مداحوں کو اطلاع دی کہ اردو فلکس پر آنے والا دی مرزا ملک شو ایک دلچسپ شو ہوگا۔شعیب ملک نے کہا کہ کوئی اندازہ ہے کہ مہمانوں کی لائن اپ کیسی ہوگی؟‘ انہوں نے یہ بھی سوال کیا کہ آپ سب کیا چاہتے ہیں کہ ہم پاکستان اور ہندوستان سے کس کا انٹرویو لیں؟۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…