بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکہ میں طوفانی بگولوں سے تباہی، ہلاکتیں 94ہوگئیں

datetime 13  دسمبر‬‮  2021 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ریاستوں میں طوفانی بگولوں سے تباہی کے بعد بحالی کا مشن جاری ہے،چھ ریاستوں میں آنیوالے طوفان سے ہر طرف تباہی کے مناظر ہیں ۔متاثرین نے کہاہے کہ بگولوں سے تباہی اس رفتار سے ہوئی کہ کسی کو سنبھلنے کاموقع بھی نہ ملا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ریسکیوورکرزنے بتایاکہ تباہ حال عمارتوں کے

ملبے سے کسی کا زندہ بچ نکلنا اب مشکل ہے، کینٹکی اور دیگر ریاستوں میں طوفان کے بعد درجنوں افراد لاپتہ ہیں جبکہ 94 ہلاکتوں کی تصدیق ہوچکی ہے۔گورنرکینٹکی کا کہنا تھاکہ انہیں خوف ہے کہ کہیں مردہ خانوں میں میتیں رکھنے کیلیے جگہ کم نہ پڑجائے ۔ریاست کینٹکی میں اب بھی 50 ہزار سے زائد خاندان بجلی سے محروم ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…