بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

نواز شریف اور مریم کی سزائیں،رانا شمیم کا اصل بیان حلفی لندن سے ہائیکورٹ کو موصول، لفافے کو کھولنے کا اختیار صرف چیف جسٹس کو حاصل

datetime 13  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)سپریم ایپلٹ کورٹ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کا اصلی بیان حلفی اسلام آباد ہائیکورٹ کو موصول ہوگیا۔نجی ٹی وی نے عدالتی ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ لندن سے کورئیر رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کو موصول ہوا جس پر رجسٹرار نے سربمہر لفافے کو ایک اور سیل لگا دی۔عدالتی ذرائع کا کہنا

ہے کہ آئندہ پیر کو دوران سماعت رانا شمیم کے بیان حلفی کے لفافے کو کھولا جائے گا۔عدالتی ذرائع نے بتایا کہ لفافے پر کانفیڈینشل لکھا ہے، جسے صرف چیف جسٹس کھول سکتے ہیں۔خیال رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے بیان حلفی سے متعلق کیس کی زیر سماعت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…