منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

سری لنکامیں ہاتھی نے انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم کے گرائونڈ سٹاف کے دوکارکنوں کی جان لے لی

datetime 9  دسمبر‬‮  2021

کولمبو (این این آئی )سری لنکا کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کے گرائونڈ اسٹاف کے 2 کارکن ہاتھی کے حملے میں ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دونوں کارکنان سری لنکن کے ضلع ہمبنٹوٹا کے مہندا راجا پاکسا انٹرنیشنل اسٹیڈیم کے باہر گھر جاتے ہوئے ہاتھی کے

حملے کا نشانہ بنے۔سری لنکن کرکٹ آفیشل کا کہنا تھا کہ دونوں کارکنوں کی لاشیں اسٹیڈیم سے 500 میٹر کے فاصلے سے ملیں۔خیال کیا جارہاہے کہ دونوں کارکنوں پر ایک ہی ہاتھی نے حملہ کیا۔واضح رہے کہ سری لنکا کے دیہی علاقوں میں ہاتھیوں کے حملے کوئی معمولی بات نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…