جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

روس میں ٹڈیوں نے فصلیں تباہ کر دیں ،علاقے میں ایمرجنسی نافذ

datetime 5  اگست‬‮  2015 |

روس (نیوزڈیسک )روس کے جنوبی علاقے میں ٹڈیوں نے فصلیں تباہ کر دیں ، علاقے میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ۔ جنوبی روس میں اسی ہزار ہیکٹرز رقبے پر پھیلی مکئی اور دیگر فصلوں کو ٹڈیوں نے نقصان پہنچایا ۔ تیس سال بعد پیش آنے والے ایسے واقعے نے کسانوں کو شدید نقصان پہنچایا ۔ روس کے وزیر زراعت نے علاقے میں ایمرجنسی نافذ کردی ۔ طیاروں کی مدد سے سپرے کرکے فصلوں کو مزید خراب ہونے سے بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…