جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

اصل مجرم تو حکومت ہے،نیب تو آلہ کار ہے، مریم نواز

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اصل مجرم تو حکومت ہے،نیب تو آلہ کار ہے۔مریم نواز شریف نے کمرہ عدالت میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اصل مجرم تو حکومت ہے. نیب تو آلہ کار ہے۔ انہوںنے کہاکہ نیب تو حکومت کا ایک آلہ کار ہے ،نیب کے پاس کوئی ثبوت نہیں،نیب سے جب ثبوت مانگے جاتے ہیں

تو اسکو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے،کیسز حکومت میں بیٹھے لوگوں کی طرف سے بنائے گئے ہیں نیب جواب کہاں سے دے۔ انہوںنے کہاکہ یہاں فارن فنڈنگ کیس نہیں چل رہا جس میں التواء مانگا جائے۔ مریم نواز نے کہاکہ میرے کیس میں التواء نیب مانگ رہا ہے میں نہیں، عرفان قادر کا سپریم کورٹ میں کیس ہے اس لئے وہ پیش نہیں ہو رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…