بدھ‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2026 

گھی ، چینی ، آٹے کے بعد چاولوں کی قیمتوں میں بھی بڑا اضافہ

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

حیدرآباد(این این آئی)گھی ، چینی ، آٹے کے بعد چاولوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔چاولوں کی قیمتوں میں فی کلو دس سے پچاس روپے تک اضافہ ہوگیا۔حیدر آباد سمیت دیگر شہروں میں چالوں کی مختلف اقسام، سپری، سپرفائن سیلہ، بناسپتی، ایری اور دیگر پر فی کلو دس روپے سے 50 روپے تک اضافہ ہوگیا ہے۔چاول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اناج منڈی میں چاول کے کاروبار میں مندی دکھائی دیتی ہے جبکہ بیوپاری غیریقینی کی صورتحال سے دوچار ہیں۔چاول کے بیوپاری قیمتوں میں تیزی کی وجہ چاول برآمد کی حکومتی اجازت کو قرار دیتے ہیں جو حکومت سے برآمدات پر فوری پابندی کا مطالبہ کررہے ہیں تاکہ مقامی سطح پر قیمتوں کو کنٹرول میں رکھ کر بڑے بحران سے بچا جاسکے۔

موضوعات:



کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…