امریکا (نیوزڈیسک)امریکا میں ایک سو چونسٹھ سکائی ڈائیورز نے زمین سے بیس ہزار فٹ کی بلندی پر ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کر خوبصورت پھول بنا دیا اور اب تک کی سب سے بڑی عمودی سکائی ڈائیونگ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کرلیا ۔ Illinoisمیں سکائی ڈائیورز کی انٹرنیشنل ٹیم نے سر نیچے کرکے سکائی ڈائیونگ کا مظاہرہ کیا ۔ جہاز سے گرتے ہی ایک سو چونسٹھ افراد نے ایک دوسرے کے ہاتھ تھام کر پھول کی شکل بنا دی اوراب تک کی سب سے بڑی عمودی سکائی ڈائیونگ کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ۔ اس منفرد ایونٹ میں برطانیہ ، فرانس ، بیلجیم ، کینیڈا ، آسٹریلیا ، فن لینڈ اور متحدہ عرب امارات کے سکائی ڈائیورز شامل تھے ۔
امریکا میں ایک سو چونسٹھ سکائی ڈائیورز کا بیس ہزار فٹ بلندی سے چھلانگ کا مظاہرہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































